| منہاجينز | برقي گروہ | تبصرہ و تجاويز |

تلاش :
سرورق | ہمارے بارے | مقاصدِ قيام | خصوصيات | اہداف | سرگرمياں | سکالرشپ | ڈاؤنلوڈز | نتائج 2010 | رابطہ
>> منہاج ماڈل سکول کے طالبعلم حافظ علی حسن کی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد میں دوسری پوزیشن     >> منہاج ایجوکیشن بورڈ کے زیراہتمام منہاج سکولز کے سکالرشپ امتحان 2010ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔     >> منہاج ایجوکیشن بورڈ کے زیراہتمام منہاج سکولز کے سالانہ امتحان 2010 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔    

Hits: 79,088

منہاج ايجوکيشن سوسائٹي - تنظیمی ڈھانچہ

تنظیمی ڈھانچہ  

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا تنظیمی ڈھانچہ تعلیمی پالیسی 2000ء کے صفحہ نمبر 26 پر درج ہے۔ لیکن محدود مالی وسائل کے پیش نظر عملاً حسب ذیل افراد اپنی ذمہ داری سر انجام دے رہے ہیں۔
  1. محمد شاہد لطیف قادری ڈائریکٹر
  2. محمد زاہد چوہدری ڈپٹی ڈائریکٹر سٹاف ڈویلپمنٹ
  3. محمداقبال شریف ڈپٹی ڈائریکٹر
  4. میاں محمد سرور صدیق ڈپٹی ڈائریکٹر کریکولم
  5. سیف اللہ بھٹی کنٹرولر امتحانات
  6. سید انعام وسیم سپریٹنڈنٹ
  7. محمد اقبال ڈوگر ڈپٹی ڈائریکٹر MSD
  8. علی وقار اکاؤنٹ آفیسر
  9. محمد عثمان سلیم گرافکس ڈیزائینر
  10. نور آصف سینئر کلرک [L : 4 R : 228] کمپیوٹر آپرئٹر
  11. سجاد احمد انچارج MSD
  12. محمد فیصل اسسٹنٹ MSD
  13. محمد رؤف اسسٹنٹ MEB

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی (MES ) کے تنظیمی ورک کے فیصلہ جات کرنے کے لئے ایک بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس کوایڈمنسٹریٹو کونسل منہاج ایجوکیشن سوسائٹی (AC-MES) کا نام دیا گیا ہے۔ جس میں درج ذیل احباب شامل ہیں۔

  1. ڈاکٹر رحیق احمدعباسی (ناظم اعلیٰ) (سربراہ)
  2. شیخ زاہد فیاض (نائب ناظم اعلیٰ) (ممبر)
  3. پروفیسر سید منور حسین نقوی سینئر (ممبر)
  4. پروفیسر ڈاکٹر نسیم اے چوہان سینئر (ممبر)
  5. پروفیسرمحمد رفیق سیال سینئر (ممبر)
  6. احمد نواز انجم(امیر تحریک پنجاب) (ممبر)
  7. محمد شاہد لطیف قادری (ممبر)
  8. محمد اقبال شریف (ممبر)
  9. پروفیسر نصر اللہ معینی (ممبر)
  10. ڈاکٹر طارق محمود چوہدری (ممبر)
  11. پروفیسرمحمد سلیم چوہدری (ممبر)
  12. محمد سرور صدیق (ممبر)
  13. سیف اللہ بھٹی (ممبر)
  14. حافظ نیاز احمد (ممبر)
  15. نعیم احمد (کامرہ کینٹ) (ممبر)
  16. اختر علی قادری(بدوملہی) (ممبر)
  17. ڈاکٹر تنویر اعظم سندھو(لاہور) (ممبر)
  18. ظفر اقبال طاہر(آزاد کشمیر) (ممبر)
  19. صغیر احمد قادری (آزادکشمیر) (ممبر)
  20. حافظ احسان الحق (آزادکشمیر) (ممبر)
  21. قمر جاوید ملک (سیالکوٹ) (ممبر)
  22. سیدہ طیبہ طاہرہ (ہری پور) (ممبر)

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی (MES) کے ڈھانچہ میں فیلڈ میں سکولز کی انسپکشن کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن کام کررہے ہیں جو سکولز کے تعلیمی، انتظامی اور مالی امور کو چیک کرتے ہیں اور تعلیمی پالیسی پر عمل درآمد کراتے ہیں اور بہتری کے لئے حل تجویز کرتے ہیں سکولز انسپکشن کے لئے درج ذیل افراد ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔

  1. محب النبی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن راولپنڈی و سرحد زون
  2. حاجی محمد خالد چوہدری اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن جہلم زون
  3. خادم حسین طاہر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن گوجرانوالہ زون
  4. محمد مقصود ایوب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن اٹک زون
  5. محمد مشتاق قادری اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن فیصل آباد زون
  6. خادم حسین شاہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن وہاڑی زون
  7. فرید حسن خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان و بلوچستان زون
  8. محمدشاہد ضیائ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن سیالکوٹ زون
  9. محمد منیب عباسی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن مری و راولپنڈی زون
  10. نعیم انور نعمانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن کراچی
  11. حفیظ اللہ بلوچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن اندرون سندھ
  12. عالم شاہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن شمالی علاقہ جات

٭ کشمیر کی سطح پر منہاج ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں حسب ذیل احباب اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

  1. مرزا رشید احمد ڈائریکٹر
  2. ظفر اقبال طاہر دپٹی ڈائریکٹر
  3. محمد کامران اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر

٭ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے سابق عہدیداران جن کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں

کیاجاسکتا درج ذیل ہیں۔

  1. مخدوم تنویراحمد قریشی (شہید)
  2. پروفیسر محمد رفیق سیال
  3. عبداللہ نوشاہی
  4. بشیر خان لودھی
  5. شیخ حاجی محمد سلیم
  6. محمد نواز سندھو
  7. عاقل ملک
  8. بریگیڈئر (ر) محمد یوسف
  9. کرنل (ر) فضل عمیم
  10. کرنل (ر) شجر حسین شجر
  11. پروفیسر نسیم اے چوہان
  12. پروفیسر سید منور حسین نقوی
  13. پروفیسر نصر اللہ معینی
  14. زاہد عزیز حقانی

تازہ سرگرمياں  

منہاج ماڈل سکول گلفشاں کالونی کے طالب علم حافظ علی حسن کی میٹرک (فیصل آباد بورڈ) میں دوسری پوزیشن

حافظ علی حسن کی فیصل آباد بورڈ میں دوسری پوزیشن

سکالرشپ لينے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز ميں تقریب

ہمارے بارے | منہاجينز | تبصرہ و تجاويز | برقي گروہ | رابطہ
Copyright © 2010 - All Rights Reserved
Developed By: Minhaj Internet Bureau, Lahore Pakistan